+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2023 14:00:49
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ تیز ہے اور 54000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ  کوئٹہ 50000 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ فل حال ڈالر کی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم ہے۔