+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2023 14:13:39
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہےاور 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کہ جبکہ گولی دھنیا 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ نئ فصل کی وجہ سےسٹاکسٹنے مال بیچے تھے تاہم ابھی فل حال نیچے گاہکی اچھی ہے اس لیے مارکیٹ بہتر ہے۔ 15 فروری سے سندھ کی فصل شروع ہو جائے گی۔