+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2023 13:45:40
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی 161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ 17 جنوری والے جہاز میں 150 تک کام ہوے تھے آج ڈیڑھ سے دو روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 148/148.50 جیسے حالات ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔