+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2022 14:30:36
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے نرم ہوئی ہے اور 107 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ شام کو ڈالر بھی انٹر بنک میں 202 پہ بند ہوا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ کالا چنا جب تیز ہوتا ہے تو ییلو پیس کی دال کی ڈیمانڈ بہتر ہو جاتی ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔