+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2023 16:46:34
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی شام کے اوقات میں 2.50 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 144 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں دال کی گاہکی بھی اچھی ہے۔ مال صرف تین چار گھروں کے پاس ہے اس لئے وہ تھوڑی تھوڑی بیچ دیتے ہیں۔