+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2023 12:32:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز  8700  رمضان 8425 اور العربیہ 8425  جیسے حالات ہیں۔ جھنگ شوگر ملز 8400 بھون 8400 کشمیر 8400 اور عبداللہ شوگر ملز 8450 جیسے حالات ہیں فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر 8475 چنار 8450 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8400  آر وائی کے 8400   جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی  گھوٹکی 8360/65 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں ڈگری 8175 ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8175/8200  النور پرانا مال 8225 جبکہ نیا مال 8325 جیسے حالات ہیں۔ مہران فاران آباد گار مٹیاری وغیرہ 8350/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری 8625 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔