+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2023 12:57:56
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ انتہائ گرم ہے کوئٹہ منڈی میں 47500/48000 روپیہ من جیس حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 51000/52000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے اس وقت پہنچنے کی پیمنٹ پر مال بھی نہیں مل رہے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر مال مل رہے ہیں۔ بیوپاریوں کو ڈر ہے کہ ہلکی سے بھی کریکشن مارکیٹ  میں آئ تو خریدار پورٹیوں نے سودے چھوڑ دینے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی گرم ہے 200 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 4100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔