+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2022 17:24:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 3 جنوری کی پیمنٹ پر 8430 تک کام ہوے ہیں۔ 10 جنوری کی پیمنٹ پر 8490/95 کا خریدار ہے۔  15 جنوری کی پیمنٹ پر 8540/45 کا خریدار ہے۔  جبکہ جنوری کے سودے 8640 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال۔ زیریں سندھ میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ 8175 والی مارکیٹ 8175 والی مارکیٹ 8200 ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب میں بھی 25/50 کی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔