+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2022 11:36:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 8280 بھلوال 8200 پاپولر 8160 سفینہ 8150 المعز 8125 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد زون میں کشمیر اور کمالیہ 8125 کسان 8150 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 8000 آر وائی کے 8020 جے ڈی ڈبلیو 7975 اتحاد 7980 یونائیٹڈ 7975 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7975 ڈھرکی 7975 گھوٹکی 7985 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  زیریں سندھ میں تھر پارکر 8060 مہران 8060 فاران 8060 میر پور خاص شوگر ملز 8060 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جون کے سودوں کے 8115 جیسے حالات ہیں۔