+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 23 2022 14:33:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد نو سیل بھلوال 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی 8425 جیسے حالات ہیں رمضان 8400 العربیہ 8400 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون جھنگ شوگر ملز 8350 بھون شوگر ملز 8350 عبداللہ 8400 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8450 کمالیہ 8450 کنجوانی 8450 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8360  جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8320/25 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں ڈگری ٹنڈو  انصاری چمبڑ لاڑ 8100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے ۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودے 8505 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔