+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2022 13:03:27
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9100/9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔