+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2022 12:40:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد مل سیل نہیں دے رہی ہے جبکہ بھلوال شوگر ملز 8800 سلانوالی 8575  العربیہ 8575 عبداللہ 8575 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں جھنگ 8515 بھون 8525  جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8610 جڑاںوالا 8600  کمالیہ 8575 کنجوانی 8575 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8505 یونائٹڈ 8505 اتحاد 8510 جیسے حالات ہیں۔  جے ڈی ڈبلیو  دسمبر 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8450 گھوٹکی 8450 اور اے کے ٹی 8450  جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ وغیرہ 8250 تھرپارکر 8275 النور 8275 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔