+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2022 14:55:28
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 142 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ لوکل مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے۔ بکنگ رشیا سے 500/510 ڈالر فی ٹن جیسے حالات آ رپے ہیں جو کراچی پورٹ پر 125.76 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لیکن ڈالر کی صورتحال غیر واضح ہے بینکوں سے کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔