+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2022 14:47:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 8925 پاپولر سلانوالی العربیہ عبداللہ 8775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں جھنگ 8700 بھون 8725 رمضان شوگر ملز 8775 سفینہ 8775 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8800 سویرہ 8800 کمالیہ 8775 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8560 یونائٹڈ 8560 جیسے حالات ہیں۔  جے ڈی ڈبلیو  دسمبر 8715/20 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8550 گھوٹکی 855 اور اے کے ٹی 8665 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ جبکہ زیریں سندھ میں 8450 سے 8500  جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چھوٹی چھوٹی تاریخوں کے سٹے کے کافی سودے ہوئے تھے۔ وہ کٹ رپے ہیں۔ اور نیچے گاہکی بھی ٹھنڈی ہے فل حال۔ تاہم سٹاکسٹ لانگ ٹرم کے لیے مال لے رہے ہیں۔