+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2022 14:24:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 40/45 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8640 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8800  تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کی تاریخ میں ملوں کے سودے ڈیلرز حضرات نے خریدے ہوے تھے ان کی پیمنٹ کا لوڈ ہے۔ اور ریٹیل میں گاہکی سست ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔