+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 15 2022 12:27:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 9000 پاپولر سلانوالی العربیہ عبداللہ 8825  روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں جھنگ 8865 بھون 8875 رمضان شوگر ملز 8825 سفینہ 8825 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8815 سویرہ 8810 کمالیہ 8780 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8685 یونائٹڈ 8685 جیسے حالات ہیں۔  جے ڈی ڈبلیو  دسمبر 8850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8665 گھوٹکی 8665 اور اے کے ٹی 8665 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ جبکہ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ باندی انصاری شوگر ملز ، سانگھڑ 8525  تھر پارکر 8550 النور تھرپارکر 8550 آبادگار 8575  جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 3 مہینوں میں 12/13 روپے پڑے ہیں اور ساتھ ساتھ ُاتار چڑھاؤ بھی آتا رہا ہے۔ لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی رہی ہے۔ انویسٹرز لانگ ٹرم کے لیے مال خریدی جا رہے ہیں۔