+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 07 2022 10:49:05
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 107 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں تاہم سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں مزید تیز ہوا ہے اور 202.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ رشیا سے 520 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 114.77 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اور رشیا کے مالوں میں کلیرنس کے مسائل بھی ہیں۔ انڈیا سے ہلکے مال 490 ڈالر ہیں۔ لیکن وہ امپورٹرز ُبک نہیں کروا رہے ہیں۔ وہ بہت ہلکے مال ہیں یہاں نیچے ریٹیل میں نہیں بکتے۔ پہلے انڈیا اور رشیا ییلو پیس دال میں 2 روپیہ کلو کا فرق تھا۔ ابھی 5/6 روپیہ کلو کا فرق ہو گیا ہے گاہک انڈین مال کا خریدار نہیں بنتا۔