+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2022 19:37:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8645/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8845 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال