+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2022 14:24:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ میں دوپہر کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 8575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر سودے 8765 تک ہوے ہیں۔  مارکیٹ گرم ہے۔
نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں
+923015247927