+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2022 13:19:14
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 1200/12300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ 
نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں
+923015247927