+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2022 15:11:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8775 بھلوال 8775 پاپولر 8710 المعز 2 8675 رمضان 8700 جیسے حالات ہیں۔  جھنگ زون سفینہ 8700  روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 8585 جے ڈی ڈبلیو 8530 اتحاد 8535 الائنس 8500 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں 8505 ڈھرکی 8505 گھوٹکی 8490 ایس جی ایم 8490 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ۔  8375 سے 8400 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودے 8730 تک ہوے ہیں 30 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔
نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں
+923015247927