+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2022 17:26:47
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاّوسی لائن 2525/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔