+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2022 06:40:09
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی ایک روپیہ کلو تیز اوپن ہوئی ہے اور 106 کا خریدار بن گیا ہے جبکہ سیلنگ 106.5 تک آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر تیز ہوا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ ڈالر انٹر بنک میں 200.40 پہ پہنچ گیا ہے۔ ایک گھنٹہ قبل 199.40 تھا۔