+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2022 15:04:18
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 123 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ  گرم ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت ڈالر کی غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے لوکل میں ہی خریداری ہو رہی ہے۔ بینک والے ڈالر ریٹ تو دے رہے ہیں لیکن ڈالر مل نہیں رہا ہے۔ بکنگ 480 ڈالر ہے رشیا سے جو کراچی پورٹ پر 117.99 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔