+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 02 2022 10:37:31
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 215/17 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور 211 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے ریٹیل میں گاہکی انتہائی خاموش ہے۔ کراچی میں پیمنٹ کا فقدان نظر آرہا ہے۔