+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 31 2022 17:29:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید گرم ہوئی ہے اور 8075 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔  جنوبی پنجاب کی ملیں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔