+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 31 2022 15:25:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8225/30 تک ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج ریٹیل میں گاہکی بھی بہت اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔