+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2022 12:39:56
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9200/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔