+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 12 2022 11:23:14
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ایتھوپیا 6/7/8 مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 225 جبکہ وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مارکیٹ 245 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 مال کے بھی 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن کوالٹیوں کی ارائول زیادہ ہوئے ہے ان میں سیلنگ پریشر نظر آ رہا ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس پورٹ کے مال 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 
انڈیا 8 ایم ایم مال کم ہیں 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امیریکا 9 ایم ایم بکنگ 140 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1360 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 322 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔