+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2022 10:50:03
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 225/227  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/250  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو میں کوالٹی اور کلر کے حساب سے بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 225  روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پورٹ کے مال کے۔ 
 کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240/41 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔