+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2022 11:37:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8175 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8175 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے بھی 8175 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8200 کمالیہ 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7990 اتحاد 8000 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7980 ڈھرکی 7980 گھوٹکی 7985 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8040 العباس 8050 مہران 8110 فاران 8120 آبادگار 8130 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں۔