+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2022 10:28:09
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 4/5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 173/174 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر ڈلیوری والے مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 7175/7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 7100 فیصل آباد 7050روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 3 روپیہ کم ہوا ہے اور 225.65 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 610 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 149.34 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔