+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2022 15:10:45
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 127 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دال کی ڈیمانڈ بھی تھوڑی تھوڑی نکلی ہے۔ کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اکتوبر میں پورٹ پر کنٹینر کی شکل میں تقریباً 200 کنٹینر کی آمد ہو سکتی ہے تاہم یہ آمد ایک ساتھ آتی دکھائی نہیں دیتی تھوڑا تھوڑا مال لگے گا۔ تاہم نومبر کے پہلے ہفتے میں کینیڈا والا جہاز لگے گا۔ جہاز لگنے سے پہلے مال کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ اس لئے جہاں ڈیمانڈ نکلی وہیں مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔