+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2022 15:00:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور اپنی جگہ قائم ہے۔  188/90 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نپر مسور صرف فالکن بریج کمپنی کے پاس ہے وہ کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دیتا۔ اس لئے مارکیٹ برقرار ہے۔ دوسری جانب مسور کرمسن وی آئ پی کوالٹی جو پرچون میں ثابت ہی فروخت ہوتا ہے اس کا ریٹ 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کوئی دم خم نہیں ہے۔