+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 24 2022 12:40:13
  • Comments

Cumin | زیرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی 37500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل اباد منڈی میں 41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہےدقسری جانب بکنگ میں بھی ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے نیچے گاہک خاموش ہے 3170 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔