+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2022 10:26:24
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7200/7300 جبکہ پرانی 7400/7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لائن سے سیلنگ کم ا رہی ہے۔  مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے