+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2022 07:04:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب میں جوہر آباد 8250 بھلوال 8225 پاپولر 8225 سفینہ 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 8250 کمالیہ 8150 کنجوانی 8160 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 8050 حاضر جبکہ جون 8185 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں شاہ مراد 8150 فاران 8140 مہران 8150 النور 8130 تھرپارکر 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ فل حال بہتر نظر آ رہی ہے۔