+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2022 10:59:08
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی مارکیٹ 5/6 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ  برما وی 2   225/226  روپیہ کلو وی 7 235/238  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 مال کم ہیں۔
۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 240/245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو سارٹیکس مال 260/62 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
کینیڈا 8/9 مکس مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  انڈیا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو ہے۔  ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  340/345 روپیہ کلو جیسے  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔