+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2022 14:48:04
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 196 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے خریدار خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز نے پچھلے سال مسور میں اچھا نفع کیا ہے۔ تاہم اس بار انویسٹرز مسور میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ آگے آمدن بھی متوقع ہیں۔ مسور کی مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔