+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2022 15:21:54
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت پرانی 7500 روپیہ من تک کام ہوے ہیں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال کی بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔