+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2022 17:02:56
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11000 پہ رکا ہوا ہے۔  جبکہ پرانا 9500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے بکنگ 1050 ڈالر تک کام ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔