+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2022 16:05:36
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 114 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔  ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر 220.50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ڈالر کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہے۔  تاہم کراچی میں مال بہت تھوڑے رہ گئے ہیں اگر ڈیمانڈ تگڑی نکل آئ تو مارکیٹ تیز ہو سکتی ہے بکنگ 485 ڈالر ہے۔