+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2022 16:02:52
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 4 مہینے پیمنٹ پر 23000 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔