+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2022 11:36:30
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ کی کاشت کے علاقوں میں تقریباً 20 گھنٹے سے تباہ کن بارش ہو رہی ہے۔  کسی ریٹ میں بیچ نہیں ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ سندھ میں مرچ کی فصل فارغ ہو گئی ہے۔  فل الحال ریٹ سامنے نہیں ا رہا ہے۔ گاہک بھرپور ہے۔