+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2022 16:37:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے اور 7675 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اگست کے سودے 7690/95 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔