+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2022 16:03:44
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے نرم ہوئی ہے اور 108.5 جیسے حالات ہیں خریدار 108 کا بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں لمبے چوڑے مال نظر نہیں آ رہے ہیں صرف بارشوں کی وجہ سے کراچی کی  ملیں بند تھیں۔ تاہم جہاں موسم کھلا ڈیمانڈ اچھی نکلنے کے امکانات ہیں۔ بکنگ 455 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 108 تک پڑتا ہے۔