+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 16:47:18
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  بارشی مالوں کے 9200 سے 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔