+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 11:42:33
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن مارکیٹ 25/50 روپیہ نرم ہے اور 2050 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں۔ جبکہ تھل لائن بھی 5400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ قصور لائن پر 4000 گٹو کی آمدن تھی۔ کوٹ رادھا کشن 3000 گٹو کی آمدن تھی۔ کچی کوٹھی 2000 گٹو کیآمدن تھی۔ بولی شام میں پتہ چلے گی۔ فل حال مارکیٹ سست ہے.