+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2022 11:18:00
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ کمزور ہے 300 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئ ہے اور 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ 70/30 کوالٹی 9100 اور 50/50 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے فل حال۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 9500 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔