+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2025 17:44:04
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 13500 جبکہ مورو کے مال کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مذیداری نہیں ہے۔ عید کے بعد لودھراں جامپور کے نئے مال آنا شروع ہو جائیں گے۔